بالی ووڈ کی صدا بہار اداکارہ اور ڈانسر ملائیکہ اروڑا اکثر مداحوں کیساتھ سیلفی لیتے نظر آتی ہیں لیکن جب فینز زیادہ بے تکلفی دیکھاتے ہیں تو منظر تبدیل بھی ہو جاتا ہے۔
ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ سیلفی لینے کیلئے ایک نوجوان ان کے بالکل قریب آگیا تو اداکارہ نے اسے گھورتے ہوئے کہا ’آرام سے‘۔
ملائکہ مداحوں سے اتنا پریشان ہوگئیں کہ ان کے پاس ایک خاتون پرستار تصویر لینے آئیں تو اداکارہ نے اس سے بھی فاصلہ اختیار کیا۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں؛ ملائیکہ اروڑا کا ارجن کپور کو ڈیٹ کرنے سے متعلق تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
















