Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بالی ووڈ کی ایک اور جوڑی شادی کے بندھن میں بندھ گئی

بالی ووڈ اداکارہ دلجیت کور نے نک پٹیل سے شادی کرلی، جوڑے کے اہل خانہ سمیت قریبی دوستوں نے شادی میں شرکت کی۔

اداکارہ نے شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ  ’مسٹر اینڈ مسز پٹیل‘۔

یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

دلہا نے سفید شیروانی پہنی ہوئی ہے، جبکہ اداکارہ نے سفید لہنگا پہنا اور اس پر سرخ دوپٹہ لیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کے بعد دونوں کینیا کے دارالحکومت نیروبی منتقل ہوجائیں گے۔

 

متعلقہ خبریں