Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ربیکا خان کی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں ربیکا خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ربیکا خان نے پیلے رنگ کا مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ربیکا خان بھی خود کو میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر ڈانس کرنے سے نہ روک سکیں

اس سے قبل انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)

شئیر کی گئی تصاویر میں ربیکا خان نے خوبصورت مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: ربیکا خان ٹک ٹاک سے کتنا کما لیتی ہیں؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)

 

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔