Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امیتابھ بچن نے ’شہنشاہ‘ کی جیکٹ کس خوش قسمت مداح کو دی؟ نام سامنے آگیا

بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن نے اپنی فلم ’شہنشاہ‘ میں پہنی جیکٹ سعودی عرب کے ایک پرستار کو تحفے میں دے دی۔

ترکی العلشیخ نے امیتابھ بچن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹوئٹ میں کہا کہ اس تحفے کا بہت شکریہ، یہ میرے لیے بہت بڑی بات ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  کرینہ ، امیتابھ بچن کے قدموں میں گر کر کیوں روئی؟ بالآخر وجہ سامنے آگئی

ترکی العلشیخ شاعر اور پروڈیوسر ہیں، انہوں نے کہا کہ امیتابھ بچن نا صرف بھارت بلکہ پوری دنیا کیلئے قابل فخر شخصیت ہیں۔

جواب میں سینئر اداکار نے ٹوئٹ میں کہا کہ میرے عزیز دوست، میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ آپ کو شہنشاہ میں پہنی میری جیکٹ کا تحفہ موصول ہوگیا۔

متعلقہ خبریں