Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رانی مکرجی نے پٹھان کو باکس آفس پر پیچھے چھوڑ دیا

بالی ووڈ کی اداکارہ رانی مکرجی  نے بھارتی فلم انڈسٹری کے بےتاج بادشاہ شاہ رخ خان کو ناروے کے  باکس آفس پرپچھاڑ دیا۔

ماضی کی مقبول ترین ہیروئن کی حالیہ فلم’’ مسز چیٹرجی ورسز ناروے‘‘ کی ناروے کے باکس آفس پر کارکردگی سے ملتا ہے۔

رانی مکرجی کی حالیہ فلم’’ مسز چیٹرجی ورسز ناروے‘‘ نے ناروے میں نمائش  کے ایک ہفتے کے دوران آمدنی کے معاملے میں کنگ خان کی فلم ’’پٹھان‘‘ اور ’’ رئیس‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

’’ مسز چیٹرجی ورسز ناروے‘‘ نے صرف تین دن میں آٹھ لاکھ کورونے کما کر نارویجن باکس آفس پر کسی بھی ہندی فلم کی سب سے زیادہ آمدن کا ریکارڈ قائم کردیا۔

 

متعلقہ خبریں