بالی ووڈ کے ہیرو چھوٹے نواب سیف علی خان ، اپنی اہلیہ کرینہ کپور اور بچوں کے ہمراہ افریقہ سے بھارت واپس آگئے ہیں۔
یہ بالی ووڈ جوڑا اپنے بچوں کے ہمراہ افریقہ میں چھٹیاں گزارنے گیا تھا ، جہاں سے انہوں نے اپنے فینز کیلئے دلکش تصاویر بھی شئیر کی۔
کرینہ کپور نے سیف علی خان کی نئی تصویر شیئر کی جس میں سیف کلین شیو نظر آرہے ہیں۔
سیف اور کرینہ نے افریقہ میں فیملے کے ساتھ ایک ہفتہ گزارا، اور اس ٹرپ کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔
