Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عاطف اسلم کے ہاں ننھی پری کی آمد؛ تصویر وائرل

پاکستان کے عالمی شہرت کے حامل گلوکار اور اداکار عاطف اسلم  بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔

عاطف اسلم نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے بیٹی کی تصویر اور نام بھی فینز کے ساتھ شیئر کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

یہ بھی پڑھیں؛ پاکستانی گلوکاروں میں عاطف اسلم پہلے نمبر پر آگئے

عاطم اسلم نے بیٹی کا نام بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ’حلیمہ عاطف اسلم کی طرف سے سب کو رمضان مبارک ہو‘۔

نامور گلوکار نے اپنی پوسٹ میں خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ’آخر کار انتظار ختم ہوا، میرے دل کی نئی ملکہ آ گئی ہے، بچی اور سارہ دونوں ٹھیک ہیں، الحمدلِلّٰہ، براہِ کرم ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں‘۔

 

 

 

متعلقہ خبریں