Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرکٹر شعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید کیساتھ تصویر وائرل

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اداکاہ ثنا جاوید کیساتھ تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد دیتے ہوئے ان کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔

شعیب ملک نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ثنا جاوید کے ساتھ تصویر شیئر کی اور انہیں ’بڈی‘ (دوست) کہہ کر سالگرہ کی مبارک باد دی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik)

قابل ذکر بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا سارفین نے شعیب ملک کی اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں ثانیہ مرزا کو بھی ٹیگ کردیا۔

 

متعلقہ خبریں