معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر انتہائی شرمناک الزام لگا دیا ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر حریم شاہ نے لکھا کہ ’’ڈھونگی و عیاش مولانا فضل الرحمان نے ایک بار قطر میں ایجنٹ سے فرمائش کی کہ انہیں شی میل پسند ہے ان کے لیے شیمیل ارینج ہونی چاہیے۔ اگر یہ جھوٹ ہے تو مولانا تردید کریں اور میرے خلاف مقدمہ کریں‘‘۔ معروف ٹک ٹاکر نے ساتھ ہی انہیں ٹیگ بھی کیا۔
حریم شاہ نے کہا کہ میں قطر گئی تھی اور جب واپس آرہی تھی تو مولانا فضل الرحمان کی کچھ چیزیں دیکھیں، میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھیں، مجھے بھی شرم آگئی کہ مولانا ہوتے ہوئے اس طرح کی غلیظ حرکتیں کرتے ہیں، میں نے ویڈیو بنالی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے کہا گیا کہ سب کے ساتھ پنگا لیں لیکن مولانا کیساتھ پنگا مت لیں، میں نے کوئی ویڈیو ڈیلیٹ نہیں کی، مجھے کہا گیا کہ ویڈیو ڈیلیٹ کریں۔




















