معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے متعلق اہم انکشاف کردیا ہے۔
ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک مختصر پیغام جاری کیا۔
جاری کردہ پیغام میں انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے سوال کیا کہ “کیا ڈرائیور کے ساتھ بھاگ جانے والی مریم نواز کے لیے بھی ایک ویڈیو پیغام جاری کروں”؟
کیا ڈرائیور کے ساتھ بھاگ جانے والی مریم نواز کے لیے بھی ایک وڈیو پیغام جاری کروں ؟؟
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) May 19, 2023
حریم شاہ کے اس سوال پر صارفین نے مختلف تبصرے کیے، کسی نے کہا کہ وہ انتظار کررہے ہیں ویڈیو پیغام جلدی آنا چاہئے، تو کسی نے ایلون مسک سے درخواست کی کہ حریم شاہ کو ٹوئٹر سے بلاک کردیا جائے تاکہ وہ اس قسم کے غیر اخلاقی ٹوئٹس نہ کریں۔




















