Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عائزہ خان کی دلکش ’بلیک اینڈ وائٹ‘ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کی منفرد بلیک اینڈ وائٹ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

 پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان نے بلیک رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ گلیمریس لگ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

متعلقہ خبریں