پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ علیزے شاہ کی گلیمریس تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اس سے قبل اداکارہ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جسے دیکھنے کے بعد علیزے شاہ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔
علیزے شاہ انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کی نئی تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا انتہائی گلیمریس لباس زیب تن کیا ہوا ہے، جس میں وہ بہت حسین لگ رہی تھیں۔
View this post on Instagram















