Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ورون دھون اور کریتی سنون کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار ورون دھون اور اداکارہ کریتی سنون کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں اداکار ورون دھون نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اداکارہ کریتی سنون کے ہمراہ ایک ویڈیو پوسٹ کی جو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kriti (@kritisanon)

شیئر کی گئی ویڈیو دونوں اداکاروں کو ایک مزاحیہ ڈائیلاگ پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

دونوں اداکار مختلف فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

Kriti Sanon reveals Varun Dhawan's most annoying habit - Social News XYZ