Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یہ کس معروف بالی ووڈ اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟

شوبز فنکاروں کے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں جسے دیکھ کر ان کے مداح بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک معروف بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے آپ یقیناً نہیں پہچان پا رہے ہوں گے۔

یہ ننھی بچی متعدد بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور سینئر اداکار کی بیٹی ہیں۔ اداکارہ کے والد نے متعدد فلموں میں مزاحیہ کردار نبھائے ہیں جبکہ وہ منفی کردار بھی ادا کرچکے ہیں۔

کیا آپ نے پہچان لیا کہ  والدہ اور اپنے بہن بھائی کے ساتھ یہ کونسی مشہور اداکارہ ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shraddha ✶ (@shraddhakapoor)

اگر آپ نے پہچان لیا ہے تو آگاہ کریں، اگر آپ نہیں پہچان سکے ہیں تو کوئی بات نہیں ہم آپ کو بتاتے کرتے ہیں۔

تصویر میں موجود یہ معروف اداکار شکتی کپور کی بیٹی شردھا کپور ہیں۔

 

 

متعلقہ خبریں