پیرس میں جاری فیشن ویک میں پہلی بار سعودی ڈیزائنر کے ملبوسات نمائش کے لئے پیش کر دیئے گئے۔
نین الاقوامی ذرائع کے مطابق 3 سے 6 جولائی تک جاری رہنے والے پیرس فیشن ویک میں سعودی ڈیزائنر محمد آشی نے پہلی بار سعودی عرب کی نمائندگی کی۔
ان کا کہنا ہے کہ پیرس فیشن ویک میں شرکت میرے کیریئر کا عروج ہے۔

واضح رہےکہ پیرس فیشن ویک میں سعودی ڈیزائنر کی شرکت سعودی عرب کا نیا سنگ میل ہے۔