Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نیا شرما کی ڈانس میں مہارت دیکھ کر فینز حیران رہ گئے

ٹی وی کی نامور اداکارہ و ماڈل نیا شرما  حال ہی میں مقبول ترین ڈانس ریئلٹی شو ‘جھلک دکھلا جا’ 11 میں بطور ڈانسر جلوہ گر ہوئی ، اور اپنی ڈانس میں مہارت دکھا کر سب کے دل جیت لئے۔

 نیا شرما اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن اکثر انہیں اپنی بولڈنس کی وجہ سے تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اداکارہ نیا شرما نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ڈانس ویڈیو پوسٹ کی ، اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ نیا شرما کافی مہارت سے ڈانس کر رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nia Sharma (@niasharma90)

نیا شرما کی یہ تازہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nia Sharma (@niasharma90)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nia Sharma (@niasharma90)

 

 

متعلقہ خبریں