Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دیشا پٹانی نے اپنی اسٹنٹ ویڈیو شیئر کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی

بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے ایک بار پھر اپنی اسٹنٹ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

دیشانے انسٹاگرام پر یہ ویڈیو شیئرکی، جس میں وہ زبردست اسٹنٹس کررہی ہیں۔ ویڈیو میں ، دیشا بیک فلپس ، کارٹ ویل ، فلپس اور سوئگنگ اسٹنٹ کرتی نظر آ رہی ہیں۔

 دیشا کے اس ویڈیو کو دیکھ کر ان کے مداح بھی بہت پرجوش ہیں۔شائقین تبصرے کرکے ان کے اسٹنٹ کی مستقل تعریف کر رہے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version