بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی تصویروں نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کئی تصویرں پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے
شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بلیک سوٹ میں بالکل سمارٹ اور خوبرو لگ رہی ہیں۔
View this post on Instagram
عالیہ بھٹ آج کل اپنی نئی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی کی تشہیر میں مصروف ہیں جوکہ رواں ماہ ریلیز کی جائے گی۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے گزشتہ سال اپریل میں شادی کی تھی جس کے بعد 6 نومبر کو ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔















