جہلم کی مشہور و معروف ٹک ٹاکر مریم ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔
ریسکیو کے مطابق مریم شوہر کے ساتھ بائیک پر سرائے عالمگیر سے جہلم آرہی تھیں کہ دوبٹہ ٹائر میں پھنس گیا اور خاتون موٹرسائیکل سے گرگئیں اور گلے میں پھندہ لگنے سے وہ دم توڑ گئیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈکٹروں نے موت کی تصدیق کر دی۔
واضح رہے کہ لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔




















