بالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کا اعلان وہ بہت جلد کریں گی۔
حاملہ اداکارہ الیانا ڈی کروز نے اپنی انسٹا اسٹوری میں بولڈنیس کی انتہا کرتے ہوئے مرر سیلفی شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ہے۔

اس سے قبل انہوں نے نے اپنے بوائے فرینڈ اور منگیتر، مسٹری مین کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ میں اپنے حمل سے حاصل ہونے والے تجربے پر جذباتی اور محبت بھرا نوٹ لکھا ہے۔
یہ الیانا کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی پہلی تصویر ہے۔
View this post on Instagram
واضح رہےکہ گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ الیانا نے معروف اداکارہ کترینہ کیف کے بھائی سیبسٹین مچل سے منگنی کر لی ہے جبکہ الیانا نے اس سے متعلق تاحال کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔
View this post on Instagram















