عالمی شہرت کا حامل ترکش ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا اہم کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ ایسرا بلگیچ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اداکارہ ایسرا کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے گرین رنگ کا گلیمریس لباس پہنا ہوا ہے اور تصاویر کیلئے پوز دے رہی ہیں۔
ایسرا بیلگیچ نے کئی مقبولیت کے ریکارڈ اپنے نام کر نے والے عالمی شہرت یافتہ ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کر کے سب کو حیران کر دیا تھا اور رات و رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں۔
پوسٹ دیکھیں:
View this post on Instagram















