Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تمام حدیں پار؛ اداکارہ صبا قمر کی انتہائی بولڈ تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ صبا قمر کی انتہائی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے نامناسب لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے اُن پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو ہلکے رنگ کے مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بہت حسین لگ رہی تھیں۔

خیال رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ صبا قمر انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)