پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی تصاویر و ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔




















