Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سبینہ فاروق کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ سبینہ فاروق کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ سبینہ فاروق نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sabeena Farooq (@sabeena_farooq)

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے کالے اور لال رنگ کا خوبصورت مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی شائقین پاکستانی شائقین سے بہتر ہوتے ہیں؛ سبینہ فاروق

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کیں تھیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے گرے رنگ کا مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sabeena Farooq (@sabeena_farooq)

واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ سبینہ فاروق انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: معروف پاکستانی اداکارہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں