Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ودیا بالن کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ودیا بالن کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ ودیا بالن نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Vidya Balan (@balanvidya)

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو ایک مزاحیہ ڈائیلاگ پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

معروف اداکارہ مختلف فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Vidya Balan (@balanvidya)

واضح رہے کہ معروف اداکارہ ودیا بالن انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔