بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے منگل کو اپنی 41ویں سالگرہ منائی ہے۔
اس موقع پر اداکارہ کے شوہر نک جونس اور ان کے کئی ہندوستانی ساتھیوں جیسے سونم کپور اور کترینہ کیف نے دیر شام سوشل میڈیا پر ان کے لیے سالگرہ کی مبارکباد پوسٹ کی ہے۔
پریانکا کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے نک جونس نے انسٹاگرام پر لکھا، “I love celebrating you. Happy birthday my love.”
تصویر میں اداکارہ کو پولکا ڈاٹ میکسی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے، جو نک کے ساتھ یاٹ پر بیٹھی ہ
