Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایشوریا رائے سمیت بالی ووڈ اداکاراؤں کا باربی اوتار

باربی کے بخار نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، کیونکہ 21 جولائی کو بڑی اسکرین پر آنے والی باربی فلم ریلیز ہونے والی ہے۔

یہاں تک کہ AI فنکار بھی اس بخار سے نہیں بچ سکے۔

حال ہی میں، ایک فنکار نے بالی ووڈ ڈیواس کو باربی کے طور پر دوبارہ تصور کرنے کے لیے ایک AI ٹول استعمال کیا۔

AI ٹول نے پوری کوشش کی ہے کہ ان دیواس کو باربی جیسا روپ دیا جائے، اور ان کے نتائج حیرت انگیز ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sahid SK (@sahixd)

مصنوعی ذہانت کی مدد سے جن اداکاراؤں کو باربی کی شکل میں پیش کیا گیا ہے ان میں دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ، ایشوریا رائے، دیشا پٹانی، انوشکا شرما، پرینیتی چوپڑا، کترینہ کیف اور شردھا کپور شامل ہیں۔

اسکے علاوہ فنکار نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کو بھی باربی تصور کیا ہے اور وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس پوسٹ کو انسٹاگرام پر اے آئی آرٹسٹ شاہد نے کیپشن کے ساتھ شیئر کیا، “بالی ووڈ میٹس باربی۔ اگر باربی انڈیا میں بنتی تو کیا ہوتا؟ بالی ووڈ ڈیواس بطور انڈین باربی آئیکونز: خوابوں کی نئی تعریف!

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں