پریانکا چوپڑا نے دو روز قبل اپنی 41ویں سالگرہ منائی جس کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں اداکارہ کو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ جشن مناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
18 جولائی کو پریانکا چوپڑا نے اپنی 41 ویں سالگرہ کے دن کو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ منایا جس کی ایک ویڈیو بھی کافی وائرل ہورہی ہے۔
ویڈیو میں اداکارہ کو خوشی سے جھومتے ہوئے دکھایا گیا ہے جب کہ ان کے چاہنے والوں نے ان کے لے سالگرہ کا گانا گایا ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اداکارہ نے اپنی 41 ویں سالگرہ میں یقیناً اچھا وقت گزارا۔
اس ویڈیو نے پریانکا چوپڑا کی 41 ویں سالگرہ کی نجی تقریب کی ایک جھلک پیش کی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















