پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے دیکھنے کے بعد حریم شاہ صارفین کی جانب سے تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں حریم کو بیلی ڈانسر پر ڈالرز نچھاور کرتے اور ان کے ساتھ بالی وڈ گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے قبل حریم شاہ نے کہا تھا کہ وہ پی ٹی آئی دور میں مشیر احتساب کے عہدے پرکام کرنے والے شہزاد اکبر کی تلاش میں لندن آئی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















