بالی ووڈ کے نامور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کے فیشن شو میں بھاری لہنگا میں عالیہ بھٹ کی پر اعتماد ریمپ واک سب کو بھا گئی۔
عالیہ بھٹ کے علاوہ رنویر سنگھ نے بھی ممبئی میں منیش ملہوترا کے شو میں ریمپ پر واک کی۔ ان دونوں نے سفید اور چاندی کے روائتی لباس پہن رکھے تھے۔
اداکارہ عالیہ بھٹ اس وقت دلہن بن گئیں جب انہوں نے فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کے شو دی برائیڈل کوچر شو میں ریمپ پر واک کی۔ وہ ممبئی میں ہونے والے ستاروں سے بھرے ایونٹ میں رنویر سنگھ کے ساتھ شو اسٹاپر تھیں۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















