Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سوشل میڈیا پر کرینہ اور کرشمہ کپور کی ویڈیو کے چرچے

بالی ووڈ کی صدا بہار اداکارہ کرشمہ کپور کے ساتھ ان کی بہن بیبو کرینہ کپور نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہو ئے لاکھوں مداحوں کے دل جیت لئے ہیں۔

 انسٹاگرام پر کرینہ کپور نے اپنی بہن کرشمہ کپور  کے ساتھ ایک خوبصورت ویڈیو تصویر شیئر کی اور مداحوں کواپنی جانب متوجہ کرلیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں بہنیں بچپن سے لے کو جوانی تک  انتہائی شرارتی موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں ، کرشمہ  نے فوری ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے دل والا ایموجی بنایا۔

وائرل ویڈیو دیکھیں:

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں