بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ، ڈانسر اور ماڈل نیا شرما اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن اکثر انہیں اپنی بولڈنس کی وجہ سے تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اداکارہ نیا شرما نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے حالیہ بولڈ فوٹوشوٹ کی چند تصویریں پوسٹ کی ، ان تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ نیا شرما نے گلابی کلر کا بیک لیس ڈریس پہنا ہو ا ہے ۔
معروف اداکارہ کی ان نازیبا تصاویر کے سوشل میڈیا پر آتے ہی ان کے فینز کے ہوش ہی اڑ گئے کوئی ان کی تعریفوں میں مصر ہے تو کوئی شدید تنقید کرتا نظر آ رہا ہے۔
وائرل فوٹو شوٹ:
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















