Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نعمان اعجاز عظیم اداکاروں میں سے ایک ہیں، ایمی ورک

معروف بھارتی اداکار ایمی ورک نے کہا ہے کہ نعمان اعجاز عظیم اداکاروں میں سے ایک ہیں۔

حال ہی میں اداکار ایمی ورک نے سوشل میڈیا پر اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ  نعمان اعجاز عظیم اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے نعمان اعجاز کو ٹیگ بھی کیا۔

ایمی ورک نے مشہور ڈرامے پری زاد کا اسکرین شاٹ بھی شئیر کیا جس میں نعمان اعجاز روتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ سینئر اداکار نعمان اعجاز پری زاد، سنگ ماہ سمیت متعدد ہٹ ٹی وی سیریلز میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چُکے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Naumaan Ijaz (@m_naumaanijazofficial)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں