Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ ماورہ حسین تنقید کی زد میں آ گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ماورہ حسین اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آ گئیں۔

حال ہی میں اداکارہ ماورہ حسین نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MAWRA (@mawrellous)

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو لال مرچوں کے اوپر فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے اُن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

سوشل میڈیا صارفین کے کمنٹس پر ایک نظر ڈالیں:

یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MAWRA (@mawrellous)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں