Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اننیا پانڈے کی اسپین ٹرپ کی بولڈ تصاویر میں فینز آدتیہ رائے کو تلاش کرنے لگے

 بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے نے اپنے اسپین ٹرپ کی بولڈ تصاویر انسٹا گرام پر شئیر کیں ، جس کے بعد  فینز ان تصویروں میں آدتیہ رائے کو تلاش کرنے لگے۔

اداکارہ اننیا پانڈے نے آخر کار اسپین کے اپنے حالیہ سفر کی تصاویر پوسٹ کیں۔ مبینہ طور پر وہ اپنے بوائے فرینڈ آدتیہ رائے کپور کے ساتھ تھیں۔ اسپین اور پرتگال میں ایک ساتھ وقت گزارنے کی تصاویر کے بعد، مداحوں نے بظاہر اننیا کی تازہ ترین تصویر میں  اداکار کو دیکھا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ananya (@ananyapanday)

اسپین ٹرپ کے بعد اداکارہ اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور ہفتہ کی رات ممبئی میں بارش کے دوران ڈرائیو کے لیے بھی ایک ساتھ باہر نکلے۔ ان کی گاڑی میں بیٹھے کئی تصاویر اور ویڈیوز آن لائن سامنے آئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HT City (@htcity)

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

 

 

متعلقہ خبریں