بالی ووڈ انڈسٹری کی چلبلی اور پرکشش اداکارہ کاجول کا شمار انڈسٹری کی ان باصلاحیت اداکاروں میں ہوتا ہے، جو اپنی اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں گھر کر لیتے ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کیں ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے گلابی رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہو ئی ہے۔
ان تصاویر کے سامنے آتے ہی ان کے لاکھوں فینز نے ان کے لئے اپنی محبت کا اظہار کیا ۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
