Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رنویر سنگھ کو کس مضمون میں ’صفر‘ نمبر ملے؟ اداکار کا اعتراف

بالی ووڈ کے صف اول کے ورسٹائل اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ پڑھائی میں بالکل بھی اچھے نہیں تھے۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 38 سالہ اداکار نے اعتراف کیا کہ اب محسوس ہوتا ہے کہ تعلیم ضروری ہے، رسمی تعلیم ضروری ہے تاکہ آپ کو پتہ ہو کہ آپ کیا حاصل کر رہے ہیں۔

 اس گفتگو کے دوران رنویر سنگھ نے کہا تھا کہ مجھے ریاضی (میتھس) میں صفر ملا تھا اور مجھے مائنس 10 بھی ملے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں