جھانوی کپور نے ورون دھون کے ساتھ اپنی فلم باوال کی کامیابی پر اپنے مداحوں کے لیے ایک خاص جذباتی پیغام لکھا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ جھانوی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے باوال کے سیٹ سے کچھ تصویریں شیئر کیں ہیں۔
نوٹ کے ذریعے اداکارہ نے فلم کو کامیاب بنانے والے اپنے تمام مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
اپنے نوٹ میں اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے باوال سے کیسے اور کیا کچھ سیکھا کہ زندگی میں سب سے آسان چیزیں سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہیں
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جسے لوگ اکثر اپنے سب سے بڑے مسائل کا حوالہ دیتے ہیں اور ایسے میں ان چیزوں پر دھیان نہیں دیتے جو آج ان کے پاس موجود ہیں۔
باوال نے جھانوی کپور اور ورون دھون کو ایک شادی شدہ جوڑے کے طور پر پیش کیا ہے۔ یہ فلم ایمیزون پرائم پر کامیابی سے چل رہی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
