Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رشمیکا مندانانے سرخ و گلابی گاؤن میں اپنا گلیمریس انداز دکھایا

مشہور بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا اکثر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لئے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔

حا ل ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر فوٹو شوٹ شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے سرخ و گلابی رنگ کا گاؤن پہنا ہوا ہے اور کا فی گلیمریس لگ رہی ہیں۔

فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کچھ صارفین نے اداکارہ کی تعریف کی تو کچھ نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ’پشپا‘، ’گیتھا گووندم‘ اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں