چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ اور مقبول ترین ٹک ٹاکر جنت زیبر کسی تعریف کی محتاج نہیں، سوشل میڈیا پر بھی وہ کافی سرگرم رہتی ہیں۔
جنت زبیر نے حال ہی میں اپنی کچھ تازہ ترین تصاویر انسٹاگرام پرشیئر کی ہیں، جن میں ان کا دلکش انداز دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔
وہ اپنی ان تصاویر سے تہلکہ مچا رہتی ہیں ، ایک مرتبہ پھر ان کی کچھ تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
جنت زبیر اس لُک میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ ان کی تصاویر پر سے لوگوں کیلئے نظریں ہٹانا مشکل ہوگیا ہے ۔
جنت زبیر نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے ایکٹنگ کریئر کی شروعات کی تھی اور آج وہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا سنسیشن بن چکی ہیں ۔
جنت زبیر نے صرف 20 سال کی عمر میں ہی وہ مقام حاصل کرلیا ہے ، جس کو پانے میں کافی عرصہ لگ جاتا ہے ۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
