Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خوشی کپور کا وائٹ ڈریس میں فوٹوشوٹ فینز کو بھا گیا

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی بہن اور سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور کی نئی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ  خوشی کپور سوشل میڈیا سنسیشن ہیں ، اسٹارکڈ کی خوبصورت ادائیں فینس کے دلوں میں کھلبلی پیدا کردیتی ہیں۔

وہ ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی ایک سے بڑھ کر ایک فوٹوشوٹ کررہی ہیں

خوشی کپور کی تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جس میں انہیں وائٹ رنگ کی گلیمرس ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

ایسا پہلی بار نہیں ہے جب وہ گلیمرس ڈریس میں اپنی خوبصورت ادائیں دکھا رہی ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version