Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹائیگر شروف نے نئی لگژری گاڑی خریدلی

بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف نے نئی لگژری گاڑی خریدی ہے۔

انہیں گزشتہ روز جوہو میں ایک اسٹوڈیو کے باہر نئی گاڑی کے ساتھ دیکھا گیا۔

یہ بی ایم ڈبلیو 3 سیریز کا ‘گران لیموزین’ ماڈل ہے، بھارتی کرنسی میں جس کی مالیت 60 لاکھ روپے ہے۔

اطلاعات ہیں کہ ٹائیگر کے پاس پہلے ہی بی ایم ڈبلیو 5 سیریز کا ایک ماڈل بھی ہے لیکن اب انہوں نے نئی 3 سیریز کی گاڑی لی ہے۔

حال ہی میں ٹائیگر شروف کا گانا ‘لو اسٹیریو اگین’ ریلیز ہوا ہے جس میں ان کے ساتھ زہرہ خان بھی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں