Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو؛ کیارا اڈوانی کی شاندار ریمپ واک؛ ساس چیئر لیڈربن گئیں

جب بالی ووڈ حسینہ کیارا اڈوانی نے ریمپ پر واک کی تو سدھارتھ ملہوترا موجود نہیں تھے۔ تاہم، ان کی والدہ رمما ملہوترا نے کیارا کی سب سے بڑی چیئر لیڈر بن کر خوب حوصلہ افزائی کی۔

اداکارہ کیارا ایڈوانی فیشن شو میں باربی بنی اور انڈیا کوٹور ویک 2023 میں شو اسٹاپر کے طور پر ریمپ پر واک کی۔

اس مو قع پر ان کے شوہر اداکار سدھارتھ ملہوترا اس تقریب میں موجود نہیں تھے، ان کی والدہ ریما ملہوترا نے اس میں شرکت کی اور کیارا کی سب سے بڑی چیئر لیڈر بن گئیں۔ کیارا اس شو کا حصہ تھی، جو منگل کو دہلی میں معروف ڈیزائنرز فالگنی اور شین میور کے لیے منعقد ہوا تھا۔

ویڈیو دیکھیں؛

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں