ایک ٹویٹر صارف نے باربی ورلڈ سے متاثر ہوکر اوم شانتی اوم سے شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کے بیڈمنٹن کے سین کو منفرد انداز سے ری ایڈیٹ کرکے شیئر کیا جوکہ اب وائرل ہو جکا ہے
شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون باربی کی دنیا میں داخل ہو چکے ہیں۔ ایک ٹویٹر صارف نے 2007 کے بلاک بسٹر اوم شانتی اوم کے گانے دھوم تانا سے مقبول بیڈمنٹن سین کو ری ایڈیٹ کرکے بنایا ہے۔
اس ترتیب کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے باربی ورلڈ کی مناسبت سے گلابی رنگوں میں دوبارہ ڈیزائن کیا گیا ہے۔
صارف نے یہ کلپ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ باربی (2023) میں ایس آر کے اور دیپیکا۔
srk and deepika in barbie (2023) pic.twitter.com/EFeg8kEjG2
— qualiteaposts (@qualiteaposts) July 23, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
