Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انوشکا شرما نے ویرات اور بیٹی کیساتھ ان دیکھی تصویر شیئر کر دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے شوہر ویرات کوہلی اور اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر پوسٹ کر دیں۔

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی اپنے مداحوں کو محظوظ کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے، ان کی ایک یادگار لمحات سے بھرپور تصویر فینز کو بے حد پسند آرہی ہے۔

یاد رہے کہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی شادی 11 دسمبر 2017 کو ہوئی تھی اور جوڑے کی ایک بیٹی ہے جس کا چہرہ مداح آج تک نہیں دیکھ پائے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں