Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ ثانیہ شمشاد نے بیٹے کی سالگرہ کیسے منائی؟ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ ثانیہ شمشاد کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ ثانیہ شمشاد نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے بیٹے کی سالگرہ کی کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے کالے رنگ کا مغربی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں جبکہ اُن کے بیٹے نے اورنج رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ ثانیہ شمشاد انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saniya Shamshad (@saniyashamshadofficial)

 

اداکار ثانیہ شمشاد نے پاکستان کی مقبول ڈرامے ‘سیانی’، ‘گرفت’، ‘مومن اوردعا’  میں اداکاری سے لے کر میزبانی تک ایک نام کمایا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں