بالی ووڈ اسٹار الیانا ڈی کروز کی سرخ لباس میں تصویر نے ان کے مداحوں کو بھاگئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں وہ خوبصورت سرخ رنگ کے بولڈ لباس میں نطر آرہی ہیں۔
View this post on Instagram
اداکارہ اس تصویر میں اپنے بیبی بمپ کی نمائش کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
خیال رہے کہ الیانا ڈی کروز، جنہوں نے چند ماہ قبل اپریل میں اپنے حمل کی خبر بریک کی تھی، اپنے مداحوں کو اپنی حمل کی ڈائری سے تصاویر کے ساتھ اپ ڈیٹ کرنے میں کافی حد تک باقاعدگی سے کام کر رہی ہیں۔
کچھ ہفتے پہلے، الیانا ڈی کروز نے اپنے بچے کے والد کے ساتھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کر کے تمام قیاس آرائیون کو ختم کردیا تھا تاہم اداکارہ نے والد کا نام ظاہر نہیں کیا۔۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر ان کی ڈیٹ نائٹ کی تھیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















