بالی ووڈ کی کوبرو اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے انڈیا کوٹورویک 2023 میں اسٹائل میں ریمپ واک کی، اپنے فیشن سینس کو ظاہر کیا۔
ادیتی راؤ حیدری نے بدھ کو انڈیا کوٹور ویک 2023 میں فیشن دیزائنر ریتو کمار کے لیے شو اسٹاپر کے طور پر بھاری اور دلکش لہنگا پہنا۔
ادیتی کچھ عرصے سے اپنے شاندار انداز بیان سے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا رہی ہیں۔ ان کا فیشن بلاشبہ ان کی پروقار اور خوبصورت شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔
ان کی ریمپ واک دیکھیں:
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















