بالی ووڈ کے اداکارارجن رامپال نے بیٹی مائرا رامپال کے لیے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جنہوں نے انڈیا کوٹور ویک میں ریمپ پر واک کی۔
ارجن رامپال نے یہ انکشاف کرنے کے لیے ایک پوسٹ شیئر کی ہے کہ ان کی بیٹی مائرا رامپال ان ماڈلز میں سے ایک تھیں جنہوں نے حال ہی میں انڈیا کوٹور ویک میں ریمپ پر واک کی۔
اداکار نے فیشن ویک سے اپنی بیٹی کی تصاویر اور ویڈیوز کا ایک ویڈیو مونٹیج شیئر کیا اور کہا کہ انہیں اس پر بہت “فخر” ہے۔
ویڈیو اور پوسٹ دیکھیں:
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















