معروف پاکستانی ماڈل اقراء فیض نے کہا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کو ضرورت سے زیادہ توجہ حاصل ہے۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں ماڈل اقراء فیض نے شوبز اور اداکاروں کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا۔
View this post on Instagram
میزبان نے اقراء سے سوال کیا کہ ان کی نظر میں انڈسٹری کی کونسی اداکارہ اوور ریٹڈ ہیں؟
جس پر اقراء فیض نے ہانیہ عامر کا نام لیا اور کہا کہ ہانیہ کے خلاف تو نہیں ہوں مگر سمجھتی ہوں کہ ہانیہ عامر انڈسٹری کی سب سے اوور ریٹڈ اداکارہ ہیں۔
View this post on Instagram
انہوں نے کہا کہ یمنیٰ زیدی کو شہرت حاصل ہے کیونکہ وہ ایک بہترین اداکارہ ہیں تاہم بطور ویوور انہیں لگتا ہے کہ ہانیہ کی اداکاری اتنی بہتر نہیں جتنی انہیں شہرت حاصل ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















